کلام، اتوار، 23 اگست 2026
چھ دِن تک تُو مِحنت کر کے اپنا سارا کام کاج کرنا۔
لیکن ساتواں دِن خُداوند تیرے خُدا کا سبت ہے
اُس میں تو کوئی کام نہ کرنا۔
خروج 20:9-10
سبت آدمی کے لِئے بنا ہے
نہ آدمی سبت کے لِئے۔
مرقس 2:27
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010