کلام، سوموار، 15 حون 2026
دیکھو! اَولاد خُداوند کی طرف سے مِیراث ہے۔
زبور 127:3
یِسُوعؔ نے فرمایا:
اور کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ اگر تُم توبہ نہ کرو اوربچّوں
کی مانِند نہ بنو تو آسمان کی بادشاہی میں ہرگِز داخِل نہ ہو گے۔
متی 18:3
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010