کلام، ہفتہ، 21 مارچ 2026
لشکروں کا خُداوند ہمارے ساتھ ہے۔
یعقُوب کا خُدا ہماری پناہ ہے۔ (سِلاہ)
زبور 46:7
خُدا ہی اکیلا میری چٹان اور میری نجات ہے۔
وُہی میرا اُونچا بُرج ہے۔ مُجھے جُنبِش نہ ہو گی۔
زبور 62:6
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010