کلام، جمعہ، 5 حون 2026
اَے یروشلِیم کی بیٹِیو! مَیں تُم کو قَسم دیتی ہُوں
کہ تُم میرے پِیارے کو نہ جگاؤ نہ اُٹھاؤ
جب تک کہ وہ اُٹھنا نہ چاہے۔
غزل الغزلات 8:4
مُحبّت نازیبا کام نہیں کرتی۔ اپنی بِہتری نہیں چاہتی۔
١۔کُرنتھیوں 13:5
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010