کلام، بُدھ، 29 اپریل 2026

دیکھ کہ ہم تیرے حضُور اپنی راست بازی پر نہیں بلکہ تیری بے نِہایت رحمت پر تکیہ کر کے مُناجات کرتے ہیں۔

دانیال 9‏:18

جَیسا تُمہارا باپ رحِیم ہے تُم بھی رحم دِل ہو۔

لوقا 6‏:36