کلام، جمعہ، 31 جولائی 2026
جب وہ سیر ہو چُکے تو یِسُوعؔ نے اپنے شاگِردوں سے کہا
کہ بچے ہُوئے ٹُکڑوں کو جمع کرو تاکہ کُچھ ضائع نہ ہو۔
یوحنا 6:12
خُدا اَبتری کا نہیں بلکہ اَمن کا بانی ہے۔
١۔کُرنتھیوں 14:33
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010