خُداوند کی شفقت اُس سے ڈرنے والوں پرازل سے ابد تک اور اُس کی صداقت نسل در نسل ہے۔ یعنی اُن پر جو اُس کے عہد پر قائِم رہتے ہیں اور اُس کے قوانِین پر عمل کرنا یاد رکھتے ہیں۔
زبور 103:17-18
خُداوند نے ہم کو یاد رکھّا۔ وہ برکت دے گا۔
زبور 115:12
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010